ویڈیو | غزه پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی بچے کی اذان

IQNA

ویڈیو | غزه پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی بچے کی اذان

14:53 - November 11, 2024
خبر کا کوڈ: 3517438
ایکنا: ایک فلسطینی بچے کی پناہ گزین کیمپ میں اذان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز چینل الجزیره کے مطابق غزہ میں مساجد تباہ ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے ایک بچہ پانی کی ٹینکی پر چڑھ کر اذان دے رہا ہے۔

 

ویڈیو کلیپ: 

 

ویڈیو کا کوڈ

4247190

ٹیگس: فلسطینی ، اذان ، مسجد
نظرات بینندگان
captcha